اہم خبریںپاکستانتازہ ترین

توشہ خانہ قابل سماعت ہونے کا ٹرائل کورٹ کا فیصلہ ہائیکورٹ میں چیلنج

اسلام آباد (آئی پی ایس)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے توشہ خانہ قابل سماعت ہونے کا ٹرائل کورٹ کا فیصلہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا۔

بیرسٹر گوہر نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے درخواست دائر کی، درخواست میں چیئرمین پی ٹی آئی نے ٹرائل کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دینے کی استدعا کی ہے۔

یاد رہے کہ ایڈیشنل سیشن جج ہمایوں دلاور نے توشہ خانہ فوجداری کیس قابل سماعت قرار دیا تھا۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker