تجارت

انٹر بینک میں ڈالر کی اڑان جاری

کراچی (آئی پی ایس) انٹر بینک میں ڈالر کی اونچی اڑان جاری ہے۔انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں مزید 1.86 روپے کا اضافہ ہوگیا جس کے نتیجے میں ڈالر 279.75 روپے کا ہوگیا۔

واضح رہے کہ آئی ایم ایف سے معاہدے کے بعد زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالر کی قیمت صرف دو روز تک گراوٹ کا شکار رہی ، جس کے بعد دوبارہ سے قیمت بڑھ گئی۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker