پاکستان

پی ٹی آئی رہنما ذلفی بخاری کے وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد(آئی پی ایس)عدالت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما ذلفی بخاری کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ذرائع کے مطابق جوڈیشل مجسٹریٹ محمد شبیر نے ذلفی بخاری کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے۔ذلفی بخاری کے خلاف تھانہ گولڑہ میں انسداد دہشتگردی سمیت مختلف دفعات پر مقدمہ درج ہے۔

 

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker