کھیل

افغانستان کے فاسٹ بالر نوین الحق گھٹنے کی انجری کا شکار،بنگلادیش کیخلاف ٹی 20 سیریز سے باہر

کابل(آئی پی ایس) افغانستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نوین الحق گھٹنے کی انجری کا شکار ہوگئے۔

بنگلادیش کیخلاف ٹی 20 سیریز سے باہرہو گئے ہیں ۔افغانستان کرکٹ بورڈ کے مطابق نوین الحق سرجری کے لئے انگلینڈ جائیں گے، وہ بنگلادیش کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز سے باہر ہوگئے ہیں۔

نوین الحق کی جگہ بنگلادیش کے خلاف نجات مسعود کو ٹیم میں شامل کر لیا گیا۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker