علاقائی

پی ایف یوجے اور آر آئی یو جے کی سینئر صحافی علی رضا علوی سے اظہار تعزیت

اسلام آباد(آئی پی ایس )پی ایف یوجے کے صدر افضل بٹ ، سیکرٹری جنرل ارشد انصاری سیکرٹری فنانس لالہ اسد پٹھان ، آرآئی یو جے کے صدر عابد عباسی ، جنرل سیکرٹری طارق ورک سیکرٹری فنانس کاشان اکمل اورنیشنل پریس کلب کے صدر انوررضا سیکرٹری خلیل راجہ ،سیکرٹری فنانس نیر علی نے مشترکہ بیان میں سینیر صحافی ،تجزیہ کار ،کالم نگار اینکر پرسن ممبرایف ای سی ،پی ایف یو جے اور سابق صدر آر آئی یو جے علی رضا علوی سے ایک ہفتے میں ہیدرپیصدمات پر ان سے تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے مرحومین کیلئے مغفرت کی دعاکی ہے واضح رہے ایک ہفتے میں علی رضا علوی کے دوقریبی رشتہ داروں برادر نسبتی سردار زیارت علی اور ہم زلف سردار تنویرحسنین کا آبائی گاں سرگودھا کے علاقے موضع میٹہ اور لنگروالا میں انتقال ہوگیا تھا۔

 

 

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker