اہم خبریںپاکستانتازہ ترین

ایل این جی ریفرنس، احتساب عدالت کے دائرہ اختیار سے متعلق فیصلہ محفوظ

اسلام آباد(آئی پی ایس) اسلام آباد کی احتساب عدالت نے سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کے خلاف ایل این جی ریفرنس میں احتساب عدالت کے دائرہ اختیار سے متعلق فیصلہ محفوظ کر لیا۔

احتساب عدالت کے جج محمد بشیر 10 جولائی کو فیصلہ سنائیں گے۔نیب نے ایل این جی ریفرنس اسپیشل جج سینٹرل کی عدالت منتقل کرنے کا بیان دے دیا۔

نیب پراسیکیوٹر نے کہا ہے کہ نیب ترمیمی آرڈیننس کے بعد یہ ایف آئی اے کا دائرہ اختیار ہے، ریفرنس سپیشل جج سینٹرل اسلام آباد کا دائرہ اختیار ہے۔عدالت نے شاہد خاقان عباسی کی ایک روز کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کر لی۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker