کھیل

مچل اسٹارک اہلیہ کا میچ دیکھنے کیلئے ٹرینٹ برج کی لائن میں لگ گئے

ناٹنگھم آ (آئی پی ایس)آسٹریلوی فاسٹ بولر مچل اسٹارک اپنی اہلیہ الیسا ہیلی کو سپورٹ کرنے کیلئے ٹرینٹ برج کی لائن میں لگ گئے۔

انگلینڈ کے خلاف ویمنز ایشز ٹیسٹ میں ہیلی آسٹریلوی ٹیم کی قیادت کررہی ہیں، میچ سے قبل سٹیڈیم سے باہر شائقین کی قطار میں مچل اسٹارک بھی اندر داخل ہونے کا انتظار کرتے دکھائی د ئیے۔

وہ اپنی اہلیہ کو سپورٹ کرنا چاہتی تھے۔بدقسمتی سے ہیلی کھاتہ کھولے بغیر ہی آؤٹ ہوگئیں،البتہ ان کی ٹیم سکور بورڈ پر 473 کا ٹوٹل سجانے میں کامیاب رہی تھی۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker