علاقائی

اسسٹنٹ کمشنر رورل کا رورل سب ڈویژن کے علاقے کی مویشی منڈی کا دورہ

اسلام آباد(آئی پی ایس )ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر رورل کا رورل سب ڈویژن کے علاقے کی مویشی منڈی کا دورہ، اسسٹنٹ کمشنر رورل نے ڈی ایم اے کی ٹیم کے ہمراہ ایکسپریس وے اور کورال کے علاقے میں غیر قانونی مویشی منڈیوں کے خلاف آپریشن کیا، اسسٹنٹ کمشنر رورل اور مجسٹریٹ نے کور فراہم کیا، اسسٹنٹ کمشنر رورل نے خلاف ورزی کرنے والے افراد گرفتار کیے جبکہ جانوروں کو ضبط کر لیا، اس کے ساتھ ساتھ اسسٹنٹ کمشنر رورل نے تجاوزات بھی ہٹا دی۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker