پاکستانتازہ ترین

الیکشن کمیشن نے ووٹ کے اندراج کی آخری مقرر کر دی

اسلام آباد(آئی پی ایس)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ووٹ کے اندراج کی آخری تاریخ 13 جولائی مقرر کر دی۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ویڈیو پیغام میں سیکرٹری الیکشن کمیشن عمر حمید خان کا کہنا تھا کہ شہریوں کیلئے ووٹ کے اندراج کی آخری تاریخ 13 جولائی ہے، شہری اپنے ووٹ کی معلومات قومی شناختی کارڈ نمبر 8300 پر میسج کر کے حاصل کر سکتے ہیں۔
سیکرٹری الیکشن کمیشن نے شہریوں کو ہدایت کی ہے کہ ووٹ کے اندراج اور درستگی کیلئے ضلعی الیکشن کمیشن کے دفتر آئیں جبکہ ووٹ کے اندراج کا فارم الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ پر بھی موجود ہے۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker