اہم خبریںپاکستان

سعودی ایئرلائن کی ریاض سے کراچی کیلئے پرواز کئی گھنٹے تاخیر کا شکار

کراچی(آئی پی ایس ) سعودی ایئرلائن کی ریاض سے کراچی کیلئے پرواز کئی گھنٹے تاخیر کا شکار ہوگئی ہے جس سے مسافروں کو پریشانی کا سامنا ہے۔

ذرائع کے مطابق سعودی ایئر کی پرواز ایس وی 708 تاحال ریاض سے کراچی کیلئے اڑان نہ بھر سکی، کراچی آنے والے پاکستانیوں کی بڑی تعداد ریاض ایئر پورٹ پر خوار ہورہی ہے۔

پرواز کو صبح 7 بجے ریاض سے کراچی کیلئے روانہ ہونا تھا، پرواز کا وقت اب سعودی مقامی وقت شام 5 بجے کر دیا گیا، مجموعی طور پر 300 سے زائد پاکستانی مسافر ہیں۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker