اہم خبریںپاکستان

عید الاضحی ،سٹیٹ بینک کا 29 اور 30 جون کوبینک بند رکھنے کا اعلان

کراچی (آئی پی ایس)سٹیٹ بینک آف پاکستان نے عید الاضحی پر 29 اور 30 جون کوبینک بند رکھنے کا اعلان  کردیا ،خیال رہے کہ ہفتہ اور اتوار کو بینکوں میں تعطیلات ہوتی ہیں جس کے باعث آئندہ بدھ کاروباری ہفتے کا آخری روز ہو گا۔ اس دوران چار روز بینک بند رہیں گے۔

واضح رہے کہ یکم جولائی بروز سوموار کو بھی بینک عام عوام کے لیے بند رہیں گے۔ کیونکہ بینکوں کی کلوزنگ یکم جولائی کو ہوتی ہے۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker