تجارت

آئی ایم ایف کے نئے مالی سال کی بجٹ تجاویز پر شدید اعتراضات

اسلام آباد (آئی پی ایس)آئی ایم ایف نے نئے مالی سال کیلئےپیش کئےگئے بجٹ میں حکومتی تجاویز پر شدید اعتراضات عائد کر
د ئیے ہیں۔

بین الاقوامی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف نے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سےبجٹ تجاویز میں ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنے کا موقع گنوادیا گیا ہے۔پاکستان میں آئی ایم ایف کی نمائندہ ایسٹرپریز کا مزید کہنا تھا کہ بے نظیر انکم سپورٹ پرو گرام کیلئے وسائل کو کم کیا گیا ہے۔

علاوہ ازیں آئی ایم ایف نے نئی ٹیکس ایمنسٹی اسکیم کو بھی قرض پروگرام کی شرائط کے منافی قرار دیا ہے۔آئی ایم ایف کا کہنا ہے کہ بجٹ منظوری سےقبل اسےبہتربنانے کیلئےحکومت کیساتھ مل کر کام کرنے کو تیار ہیں۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker