اہم خبریںتجارت

ورلڈبینک ، پاکستان کیلئے 20 کروڑ ڈالر مالی معاونت منظور، رقم کہاں خرچ ہو گی ؟

اسلام آباد(آئی پی ایس)عالمی بینک نے پاکستان کے لیے 20 کروڑ ڈالر مالی معاونت کی منظوری دے دی۔

عالمی بینک کے مطابق یہ رقم سیلاب متاثرین کی بحالی و تعمیرنو کے لیے منظور کی گئی ہے اور یہ رقم خیبرپختونخوا کے سیلاب متاثرین پر خرچ کی جائے گی۔

عالمی بینک کا کہنا ہے خیبرپختونخوا کے دیہی علاقوں کی تعمیر و ترقی کے لیے فنڈز منظور کئے گئے،

رقم سے خیبرپختونخوا کے 55 لاکھ سیلاب متاثرین کو فائدہ ہوگا۔عالمی بینک کے مطابق پاکستان میں اگست 2022 کے سیلاب کے اثرات اور پالیسی بے یقینی نے پیداوار متاثر کی ہے۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker