اہم خبریںپاکستانتازہ ترین

ضلع خیبر میںزمینی تنازعہ پر فائرنگ،چار افراد قتل

پشاور(آئی پی ایس)ضلع خیبر کی تحصیل باڑہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے چار افراد جاں بحق ہوگئے۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ فائرنگ کا واقعہ زمینی تنازعے پر پیش آنے کا بتایا جاتا ہے، چاروں افراد موقع پر جاں بحق ہو گئے تھے۔پولیس کے مطابق پوسٹ مارٹم کے لئے چاروں لاشوں کو تحصیل ہیڈکوارٹر ڈوگرہ اسپتال منتقل کردیا گیا جب کہ جائے وقوعہ پر پہنچ کر تفتیش شروع کردی۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker