اہم خبریںپاکستان

عثمان بزدار نے سیاست سے دستبرداری کا اعلان کردیا

سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور پی ٹی آئی کے رہنما عثمان بزدار نے سیاست سے کنارہ کشی کا اعلان کردیا۔

کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما نے 9 مئی کے واقعات کی مذمت کی۔

عثمان بزدار نے کہا کہ وہ فوج کے ساتھ کھڑے ہیں اور آئندہ بھی کھڑے رہیں گے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker