
اسلام آباد:پی ٹی آئی رہنما علی نواز اعوان نے کہاہے کہ اسلام آباد انتظامیہ نے آج میرے گھر کا ایک حصہ اور مین گیٹ توڑ دیا، یہ گھر میرے مرحوم والد نے بنایا تھا،علی نواز اعوان ،یہاں میری بزرگ والدہ، میری ہمشیرہ جو کہ اسپیشل چائلڈ ہے اور میری فیملی رہتی ہے، چلیں یہ بھی کرلیں حقیقی آزادی کے لئے قربانی تو دینی پڑے گی۔





