علاقائی

ڈی ایس پی ملک راشد تھہیم کی پنجاب پولیس سے اینٹی کرپشن پنجاب میں ٹرانسفر

وھاڑی: ڈی ایس پی ملک راشد تھہیم پنجاب پولیس کی خدمات سے انٹی کرپشن میں ٹرانسفر،ملک راشد تھہیم پنجاب پولیس میں متعدد بار ایس ڈی پی اوز کے عہدے پر خدمات سر انجام دے چکے ہیں اور آئندہ اینٹی کرپشن میں بطور ڈپٹی ڈائریکٹر خدمات سرانجام دیں گے ،ملک راشد تھہیم ضلع وہاڑی میں ایس ایچ شپ کی اور دو بار ایس ڈی پی او برکی اور ایس ڈی پی او کبیروالا،ایس ڈی پی او مغلپورہ تعینات رہ چکے ہیں اور حال ہی میں ایس ڈی پی او پتوکی خدمات سر انجام دے رہے تھے ملک راشد تھہیم کا پنجاب پولیس کے مایا ناز آفیسرز میں شمار ہوتا ہے ،پنجاب پولیس سے انٹی کرپشن میں ٹرانسفر ہونے والے تمام آفیسرز کو ہیڈ کوارٹر اینٹی کرپشن رپورٹ کرنے کے احکامات دیے گئے ہیں۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker