نوشہرو فیروز( آئی پی ایس )پولیس کارروائی میں 11 منشیات فروش گرفتار،شراب،گٹکا برآمد، بھریا روڈ پولیس کے مطابق ایک کارروائی میں فاروق خاص خیلی کو 5 بوتل شراب،احسان اللہ قریشی کو 310 ساشے، واجد چانڈیو کو 120 ساشے، علی زمان چانڈیو اور جاوید چانڈیو کو 110 ساشے مضر صحت گٹکا، پان پراگ سمیت گرفتار کرکے منشیات کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کرلیا ہے،موروپولیس نے ایک کارروائی میں پرویز ماچھی کو 220 ساشے، شعبان ماچھی کو 185 ساشے، اعجاز چجرو کو 175 ساشے، عزیز ماچھی کو 170 ساشے، سلیم ماچھی کو 165 ساشے اور اللہ ودایو ماچھی کو 162 ساشے مضر صحت گٹکا، پان پراگ سمیت گرفتار کرکے منشیات کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کرلیا ہے ۔
Related Articles
نو مئی کے مجرموں کو سزائیں؛ منصوبہ سازوں پر ہاتھ ڈالنے تک سلسلہ ختم نہیں ہوگا، وزیر دفاع
ہفتہ, 21 دسمبر, 2024
مکمل انصاف اُس وقت ہوگا جب 9مئی کے ماسٹر مائنڈ اور منصوبہ سازوں کو سزا ملے گی، 25 مجرمان کو سزائیں سنا دی گئیں: آئی ایس پی آر
ہفتہ, 21 دسمبر, 2024
خیبرپختونخوا کی ایپکس کمیٹی کا کرم میں تمام بنکرز اور بھاری اسلحہ ختم کرنے کا فیصلہ
جمعہ, 20 دسمبر, 2024