اسلام آباد

سی ڈی اے مزدور یونین کے عہدیدا رشفیق عباسی کے بیٹے کی شادی کی تقریب

اسلام آباد:سی ڈی اے مزدور یونین (سی بی اے) کے مرکزی عہدیدارمحمد شفیق عباسی کے بیٹے محمد نفیس عباسی کی دعوت ولیمہ کی تقریب لکوٹ پیلس میرج ہال ملاچھ مری میں منعقد ہوئی جس میں پاکستان ورکرز فیڈریشن کے جنرل سیکرٹری چوہدری محمد یسین، صوفی محمود علی، حاجی محمد صابر،حاجی راجہ محمد رفیق آف بنی گالہ، ملک محمد شیر، حاجی مشتاق شاہد، پیر عبید احمد عبید، چوہدری ضیا الحق،فضل احمد ستی، بابو عباس، محمد سرفراز ملک، اسد محمود، مرزا سعید اختر، چوہدری شہزاد یسین،محمدزاہداعوان، تاج کیانی، راجہ غلام مرتضی،ملک محمد اسلم،چوہدری شاہد،سردارنسیم ممتاز،چوہدری منیر،ملک سہیل،چوہدری زاہد احمد،ملک خلیل،سردارآصف،صفدرعباسی سمیت عزیزواقارب کے علاوہ سیاسی سماجی مذہبی و مختلف مکتبہ فکر کے اکابرین اور ملکہ کوہسار سے تعلق رکھنے والے معززین نے شرکت کی۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker