تجارت

وسطی ایشائی ممالک کے صدور چین کا دورہ کریں گے، چینی وزارت خا رجہ

 

بیجنگ ()
چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان ہوا چھون اینگ نے اعلان کیا ہے کہ چینی صدر شی جن پھنگ کی دعوت پر قازقستان کے صدرقسیم جمورت توقیوف ،کرغز ستان کے صدر صدیر جاپروف،تاجکستان کے صدر امام علی رحمان ،ترکمانستان کے صدر سردار بردی محمدوف اور ازبکستان کے صدر شوکت میرزیوف 16 سے 20 مئی تک چین کا سرکاری دورہ کریں گے۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker