
مدینہ منورہ(آئی پی ایس)مسلم لیگ ن کے قائد میاں نوازشریف مدینہ منورہ پہنچ گئے۔
وزیر خزانہ اسحاق ڈار بھی انکے ہمراہ ہیں مریم نواز،حسین نواز سمیت فیملی کے دیگر ارکان بھی مدینہ منورہ پہنچ گئے ہیں۔
ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف آج روضہ رسولؐ پر حاضری دیں گے





