بین الاقوامی

امریکی قومی سلامتی مشیر کا سعودی ولی عہد سے ٹیلی فونک رابطہ،اہم امور پر گفتگو

ریاض:امریکی قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان نے فون پر سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے رابطہ کرکے مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا۔دونوں رہنما ئو ں نے ایران، سعودی عرب تعلقات کی بحالی، یمن جنگ کے خاتمے کے اقدامات اور خطے میں کشیدگی میں کمی کے رجحانات پر تبادلہ خیال کیا۔ سعودی ولی عہد سے امریکی سینیٹر لنزے گراہم نے بھی ملاقات کی، دونوں رہنماں نے دوطرفہ تعلقات، مشترکہ مفادات اور دیگرامور پر تبادلہ خیال کیا۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker