
لاہور(آئی پی ایس)پنجاب اسمبلی کےعام انتخابات کامعاملہ،پنجاب بیوروکریسی نےعام انتخابات کی تیاریاں شروع کردیں
پنجاب بیوروکریسی کاگزشتہ انتخابات کےاخراجات اورانتظامات کاجائزہ لیا جارہا ہے گذشتہ عام انتخابات کی طرزپرنیاپلان ترتیب دیا جائے گا۔
اس حوالے سے چیف سیکریٹری پنجاب کا کہنا تھا کہ انتخابات کرانانہ کراناحکومتی صوابدیدہے، ہم اپنی تیاری پوری رکھیں،چیف سیکریٹری پنجاب نے افسران کوہدایت جاری کردیں۔