اسلام آباد

سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ، پی ٹی آئی نے یومِ تشکر منایا نوافل ادا کیے گئے

اسلام آباد – ملک بھر کی طرح اسلام آباد میں بھی پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی ہدایت پر سپریم کورٹ کے فیصلے پر یوم تشکر منایا گیا اس موقع پر پارٹی کارکنان نے پارٹی کے مرکزی دفتر میں شکرانے کے نوافل ادا کیے اور پاکستان کی سلامتی اور استحکام کے لئے دعا کی، اس موقع پر پی ٹی آئی اسلام آباد ریجن کی مرکزی قیادت کے علاوہ کارکنان کی بڑی تعداد موجود تھی

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker