بین الاقوامی

چینی سفارت خانے کے قیام کے لئے ٹیم ہنڈوراس پہنچ گئی

 

بیجنگ ()
چینی سفارت خانے کے قیام کے لئے ٹیم ہنڈوراس کے دارالحکومت ٹیگوسیگالپا پہنچی۔ ٹیم کے ارکان نے ہنڈوراس پہنچنے کے بعدفوری طور پر سفارت خانے کے قیام کے لئے مختلف تیاریاں شروع کر دیں ہیں ۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker