پاکستان

موٹروے پولیس نے قیمتی موبائل مالک کو پہنچا دیا

اسلام آباد(آئی پی ایس) موٹروے پولیس نے 45 ہزار روپے مالیت کا گمشدہ موبائل تلاش کر کے مالک کے حوالے کر دیا ۔

:- برہان کے قریب محسن نامی شخص نے موٹروے پولیس سے مدد طلب کرتے ہوئے بتایا کہ وہ اپنا موبائل کچھ پیچھے اپنی گاڑی کا ٹائر تبدیل کرتے ہوئے بھول گیا ہے .

:- جس پر موقع سے قریب ترین پولیس موبائل کو آگاہ کیا گیا ۔

:- پولیس نے موقع پر پہنچ کر موبائل تلاش کرلیا اور مالک تک پہنچا دیا گیا ۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker