تجارت

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت میں اضافہ

کراچی(آئی پی ایس)انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہواہے ۔

تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کا آغاز ہوا تو ڈالر 287.29 روپے کا تھا جس میں کچھ ہی دیر میں 21 پیسے کا اضافہ ہوا اور ڈالر 287.50 روپے ہو کر ٹریڈ کر رہاہے ۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker