اہم خبریںپاکستانتازہ ترین

وفاقی کابینہ کا ہنگامی اجلاس آج پھر طلب

اسلام آباد(آئی پی ایس)وفاقی کابینہ کا ایک اور ہنگامی اجلاس آج پھر طلب کر لیا گیا ۔

وزیراعظم شہباز شریف نے کابینہ اجلاس آج دوپہر 1 بجے پارلیمنٹ ہاوس میں بلا لیا۔

اجلاس میں سپریم کورٹ فیصلے اور دیگر قانونی معاملات پر مشاورت کی جائے گی ،اجلاس میں اہم فیصلے متوقع ہیں۔

 

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker