اہم خبریںپاکستانتازہ ترین

تہرے قتل کا مقدمہ :نوازشریف کے دست راست ناصر بٹ کی ضمانت خارج

راولپنڈی(آئی پی ایس)قائد مسلم لیگ (ن)نواز شریف کے لندن میں دست راست ناصر بٹ کی تہرے قتل میں ضمانت خارج کردی گئی ۔

ضمانت عدم پیروری پر خارج کی گئی ۔درخواست ضمانت ایڈیشنل سیشن جج سہیل انجم نے خارج کی ناصر بٹ کے خلاف تھاںہ صادق اباد میں قتل کا مقدمہ درج تھا۔
ناصر بٹ نے لندن سے واپس اکر گزشتہ ہفتے ضمانت قبل از گرفتاری حاصل کی تھی۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker