
پشاور(آئی پی ایس)پشاور بنوں سرکل ایف آٸی اےبکا بنوں کی بڑی کارواٸی، افغان شہر یوں کو پاسپورٹ جاری کرنے والا سرغنہ گرفتار
ایف آٸی اے بنوں کی چھاپہ مار ٹیم زیر نگرانی انسپکٹر شبیر احمد اور شاکر خان نے بنوں پاسپورٹ کے انچارچ اسسٹنٹ ڈاٸریکٹر صدیق اکبر کو افغان شہریوں کیلۓ پاسپورٹس بنانے کے مد میں گرفتار کیا۔۔۔بدوران چھاپہ ایک افغان شہری محمد رٶف کو بھی زیر حراست لیا گیا جو پاسپورٹ کے حصول کیلۓ آیا تھا۔۔ بدوران تفتیش پایا گیا کہ اس کام میں بنوں نادرا کے افسران شامل ہے جو عنقریب گرفتار کیے جاٸیں گے۔۔۔





