کراچی(آئی پی ایس)انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز کے کچھ ہی دیر کے بعد ڈالر کی قیمت میں کمی ہوئی ہے ۔
تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 1.17 روپے کمی ہوئی ہے جس کے بعد ڈالر 281.25 روپے پر فروخت ہو رہاہے ۔ذرائع کے مطابق ڈالر کی قیمت میں اچانک کمی کی خبر نے ڈالر ذخیرہ کرنیوالوں پر بجلی بن کر گری ہے ۔