لاہور (آئی پی ایس )انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میںاچانک بھاری کمی دیکھنے میں آئی ہے ۔
تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز کے کچھ ہی دیر کے بعد ڈالر کی قیمت میں 3 روپے 46 پیسے کمی ہوئی ہے ، مارکیٹ میں ڈالر 275 روپے پر ٹریڈ کر رہاہے ۔