اہم خبریںپاکستانتازہ ترین

انتخابات سے متعلق سپریم کورٹ کا فیصلہ، وزیراعظم کا نوازشریف سے رابطہ

اسلام آباد(آئی پی ایس)وزیراعظم شہبازشریف کا قائد مسلم لیگ (ن)نوازشریف سے رابطہ ہوا ہے، جس میں سپریم کورٹ فیصلے کے بعد کی صورتحال پر مشاورت کی گئی ہے۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف اتحادی جماعتوں کے سربراہان سے بھی رابطہ کریں گے ،وزیراعظم حکومتی اتحادیوں کو عدالتی فیصلے کے بعد کی حکمت عملی پر اعتماد میں لیں گے ۔

 

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker