اہم خبریںپاکستانتازہ ترین

وفاقی وزیرِ داخلہ کے وارنٹِ گرفتاری جاری

گوجرانوالہ(آئی پی ایس)گوجرانوالہ کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے وفاقی وزیرِ داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کے وارنٹِ گرفتاری جاری کر دیے۔

عدالت نے پولیس کو حکم دیا کہ رانا ثناء اللّٰہ کو 7 مارچ کو گرفتار کر کے عدالت میں پیش کیا جائے۔

 

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker