اہم خبریںپاکستانتازہ ترین

وزیر اعظم کی زیر صدارت نیشنل ایپکس کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

اسلام آباد (آئی پی ایس) وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت نیشنل ایپکس کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا۔

ذرائع کے مطابق نیشنل ایپکس کمیٹی کا اجلاس آج سہ پہر وزیر اعظم ہاؤس میں ہوگا، اجلاس میں سول و عسکری قیادت شرکت کرے گی، اجلاس میں نیشنل ایکشن پلان پر جاری پیش رفت پر بریفنگ دی جائے گی۔

ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں ملک میں امن و امان کی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا، انٹیلی جنس اداروں کے سربراہان اجلاس کو امن و امان کی صورتحال پر بریفنگ دیں گے۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker