اہم خبریںتازہ ترینتجارت

ڈالرکی قیمت میں بڑی کمی ،روپیہ تگڑا ہو گیا

کراچی(آئی پی ایس) انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی دیکھی جارہی ہے۔

گزشتہ روز انٹربینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قدر میں معمولی کمی ہوئی اور ڈالر 61 پیسے سستا ہوکر 261 روپے 90 پیسے پر بند ہوا۔

آج جمعرات کے روز کاروبار کے آغاز پر انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں کمی دیکھی جارہی ہے اور روپے کے مقابلے میں ڈالر 90 پیسے سستا ہوکر 261 روپے کا ہوگیا۔

 

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker