اہم خبریںپاکستان

قادر یار ٹوانہ وفاقی وزارت داخلہ کے ڈی جی میڈیا تعینات

اسلام آباد (آئی پی ایس)انفارمیشن گروپ کے افسر قادر یار ٹوانہ کا وزارت داخلہ میں تبادلہ کردیا گیا۔ قادر یار ٹوانہ کووفاقی وزارت داخلہ کے ڈی جی میڈیا تعینات کردیا گیا۔قادر یار ٹوانہ کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ۔قادر یار ٹوانہ کو تین سال کے لیے تعینات کیا گیا۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker