پاکستان

ایف آئی اے میں طلبی،فرخ حبیب نے بھی بڑا اقدام اٹھا لیا

لاہور(آئی پی ایس)پی ٹی آئی رہنمافرخ حبیب نے ایف آئی اے میں طلبی کا نوٹس ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق درخواست میں موقف اختیار کیاگیا ہے کہ ایف آئی اے نے فرخ حبیب کو کل ساڑھے 11 بجے طلب کررکھا ہے

ایف آئی اے کی کارروائی بدنیتی پر مبنی ہے، درخواست گزارکی جانب سے استدعا کی گئی ہے کہ عدالت ایف آئی اے طلبی کا نوٹس معطل کرے، درخواست میں ایف آئی اے سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا۔

 

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker