تجارت

ڈالر کی واپسی جاری ،روپیہ آج پھر تگڑا ہو گیا

کراچی (آئی پی ایس) انٹربینک میں امریکی ڈالر پاکستانی روپے کے مقابلے آج مزید گر گیا، امریکی کرنسی 68 پیسے سستی ہوئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق کاروباری ہفتے کے چوتھے روز انٹربینک میں ڈالر 68 پیسے گراوٹ سے 264 روپے 70 پیسے کے ریٹ پر ٹریڈ ہونے لگا۔یہ امر قابل ذکر ہے کہ پاکستانی ڈالر آج چوتھے روز تگڑا ہوا ہے۔

دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں تیزی دیکھنے میں آئی، 100 انڈیکس 100 سے زائد پوائنٹس اضافے سے 41 ہزار 400 کی سطح عبور کر گیا۔

 

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker