تجارت

آئی ایم ایف سے مذاکرات ،ڈالر کو ریورس گیئر لگ گیا

کراچی(آئی پی ایس)آئی ایم ایف اور حکومت کے درمیان مذاکرات ،انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھنے میں آئی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز کے کچھ ہی دیر کے بعد ڈالر 2.40 روپے سستا ہو اہے جس کے بعد ڈالر 265.49 روپے پر ٹریڈ ہو رہاہے جبکہ گزشتہ دو روز میں ڈالر کی قیمت میں 4.15 روپے کی کمی ہوئی ۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker