پاکستان

فروری سال 2023کا انوکھا مہینہ

اسلام آباد(آئی پی ایس)ماہ فروری ایک انوکھا مہینہ! ہفتہ کے تمام ایام چار چار مرتبہ آئیںگے۔کل سے شروع ہونے والا ماہ فروری سال2023کا ایک انوکھا مہینہ ہوگا

 

اس مہینے میں ہفتے کے تمام ایام چار چار مرتبہ آئیں گے ۔ماہ فروری کی ابتدابدھ کے دن سے ہو گی اس طرح بدھ،جمعرات،جمعہ،ہفتہ ، اتوار ، پیر اور منگل کے تمام ایام چار چار مرتبہ آئیں گے ۔ہفتہ کے سات ایام چار چار مرتبہ آنے سے کل28دنوں میں مہینہ مکمل ہوگا ۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker