اہم خبریںپاکستانتازہ ترین

شیخ محمد بن زیدالنہیان نے دورہ اسلام آباد منسوخ کردیا،حکومت کی تصدیق

اسلام آباد(آئی پی ایس)متحدہ عرب امارات (یواے ای )کے صدر شیخ محمد بن زیدالنہیان کا دورہ منسوخ ہو گیا ،حکومت کی جانب سے تصدیق کردی گئی ۔

تفصیلات کے مطابق وزیراطلاعات مریم اورنگزیب کی جانب سے یواے ای کے صدر کا دورہ اسلام آباد منسوخ ہونے کی تصدیق کردی گئی ہے ان کی جانب سے بتایا گیا کہ موسم کی خرابی کے باعث صدر شیخ محمد بن زید النہیان کا آج کا دورہ منسوخ کر دیا گیا ہے۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker