پاکستان

فواد چوہدری کی پیشی،عدالت کے باہر لوگوں کا ہجوم لگ گیا

اسلام آباد(آئی پی ایس)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کو ساڑھے گیارہ بجے پیشی کا حکم صادر ہونے کے بعد عدالت کے باہر لوگوں بڑی تعداد میں جمع ہو گئے۔

اس موقع پر سابق وفاقی وزیر غلام سرور خان اور ڈاکٹربابر اعوان بھی موجود تھے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker