لاہور (آئی پی ایس )پی ٹی آئی کور کمیٹی کا اجلاس ، معاشی صورتحال پر تشویش سمیت 4 قراردادیں منظور کر لی گئیں.
اتوار کو چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی زیر صدارت کور کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں معاشی صورتحال پر اظہار تشویش، فواد چوہدری کی گرفتاری اور اور سلوک کے خلاف مذمتی قرار داد منظور کی گئی ، علاوہ ازیں اجلاس میں دو اسمبلیوں میں الیکشن کی تاریخ نہ دیئے جانے کیخلاف بھی قرار داد منظور کی گئی





