اہم خبریںپاکستانتازہ ترین

عمران خان نے تحریک انصاف کی کورکمیٹی کا اجلاس آج طلب کرلیا

لاہور (آئی پی ایس) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے موجودہ سیاسی ومعاشی صورتحال پر کورکمیٹی کا اجلاس آج طلب کرلیا۔

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے تمام سابق اراکین قومی اسمبلی کوبھی زمان پارک بلالیا ، کورکمیٹی کےاجلاس میں ملکی معاشی و سیاسی صورتحال پر مشاورت ہوگی ۔

اجلاس میں الیکشن کمیشن کی جانب سےقومی اسمبلی کےضمنی الیکشن کےانعقاد پر گفتگو ہوگی جبکہ عمران خان آئندہ ضمنی الیکشن میں حصہ لینے پر مشاورت کریں گے ۔

اجلاس میں فواد چودھری کے ساتھ اپنائے گئے رویے پر بھی حکمت عملی مرتب کی جائےگی

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker