
متحدہ عرب امارت کے صدر محمد بن زید النہیان کا دورہ،وزیر اعظم آفس کی طرف سے سی ڈی اے کو تمام انتظامات کرنے کے تحریری احکامات جاری کردئیے گئے،وزیر اعظم کے ڈپٹی ملٹری سیکرٹری کی طرف سے جاری مراسلے میں سی ڈی اے کو وزیراعظم ہاس سے گارڈ آف آنر تک کی جگہ کے انتظامات کا کہہ دیا گیا، زید بن النہیان 30سے 31 جنوری تک دورہ کریں گے ،مراسلہ اسلام آباد کو باقاعدہ پینا فلیکس سے سجایا جائے ، مراسلے میں مہمان کیلئے گارڈ آف انر کے وینیو پر بھی انتظامات کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔






