اسلام آباد(آئی پی ایس)شکیل ارشد ڈائریکٹر ڈی ایم اے بحال ، ایم سی آئی نے آرڈر کردیئے ۔
تفصیلات کے مطابق ڈائریکٹر ڈی ایم اے شکیل ارشد کو ایم سی آئی نے بحال کردیا ہے ۔ہائیکورٹ کے حکم کے بعد ایم سی آئی نے عدالتی فیصلے کے بعد شکیل ارشد کو بطور ڈائریکٹر ڈی ایم اے کو آئندہ سماعت تک بحال کردیا۔