اہم خبریںپاکستانتازہ ترین

بڑی خبر آگئی ،شیخ رشید لال حویلی دینے کو تیار

راولپنڈی(آئی پی ایس)سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید احمد نے  لال حویلی دینے کا اعلان کردیا ۔

تفصیلات کے مطابق لال حویلی میں خطاب کرتے ہوئے شیخ رشید احمد نے کہا کہ اگر رینجرز اور ایف سی کو لال حویلی چاہیئے تو خود دینے کے لئے تیار ہوں

 

 

 

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker