پاکستانخیبر پختونخواہ

پشاور،فائرنگ کا المناک واقعہ ،چار افراد قتل

پشاور(آئی پی ایس)تھانہ بڈھ بیر گاؤں شیخ محمد اڈا میں فائرنگ کے المناک واقعے میں 4افراد جاں بحق جبکہ دو شدید زخمی ہوگئے ۔

تفصیلات کے مطابق جاں بحق ہونیوالوں میں تحسین اللہ ، روایت ،عادل ،نورزادہ شامل ہیں جبکہ زخمیوں میں ناہید ، جان امین شامل ہیں جن کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے ۔
پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر شواہد اکٹھے کرلئے اور تفتیش شروع کردی ۔پولیس حکام کے مطابق دونوں فریقین کے درمیان قرض کے مسئلے پر جھگڑا ہوا اور بات قتل و غارت تک جاپہنچی ۔

 

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker