اہم خبریںپاکستانتازہ ترین

پی ٹی آئی کا الیکشن کمیشن پنجاب کے دفتر کے سامنے احتجاج کا اعلان

لاہور(آئی پی ایس) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے الیکشن کمیشن پنجاب کے دفتر کے سامنے احتجاج کا اعلان کیا ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں رہنما پی ٹی آئی مسرت جمشید چیمہ نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف آج الیکشن کمیشن پنجاب کے دفتر کے سامنے بھرپور احتجاج کرے گی۔ان کا کہنا تھا کہ یہ ملک عوام کا ہے ڈرائنگ روم میں بیٹھے اہل طاقت کا نہیں، فیصلے عوام کی منشا سے ہوں گے۔

 

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker